1917ء
سال
ہزاریہ: | 2 ہزاریہ |
---|---|
صدیاں: | |
دہائیاں: | |
سال: |
واقعات
ترمیمپیدائشیں
ترمیمجنوری تا مارچ
ترمیم- 25 جنوری الیا پرگوگین، روسی کیمیا دان نوبل انعام برائے کیمیا (و۔ 2003ء)
- 4 فروری – یحییٰ خان، صدر و چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان صدر پاکستان (و۔ 1980ء)
- 6 فروری – ژا ژا گیبور، ہنگری کی اداکارہ (و۔ 2016ء)
- 11 فروری – سڈنی شیلڈن، امریکی مصنف (و۔ 2007ء)
- 14 فروری – ہربرٹ اے ہاوپٹمین، امریکی ریاضی دان کیمیا دان نوبل انعام برائے کیمیا (و۔ 2011ء)
- 3 مارچ – سمیرہ موسیٰ، مصری جوہری سائنس دان (و۔ 1952ء)
- 22 مارچ – ورجینیا گرے، امریکی اداکارہ (و۔ 2004ء)
- 24 مارچ – جان کینڈریو، برطانوی کیمیا دان نوبل انعام یافتہ (و۔ 1997ء)
اپریل تا جون
ترمیم- 5 اپریل – رابرٹ بلوک، امریکی مصنف (و۔ 1994ء)
- 10 اپریل – رابرٹ برن ودورڈ، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1979ء)
- 29 مئی – جان ایف کینیڈی، 35واں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (و۔ 1963ء)
- 1 جون – ولیم سٹینڈش کنولس، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2012ء)
- 15 جون – جان فین، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2010ء)
- 30 جون – سوسن ہیورڈ، امریکی اداکارہ (و۔ 1975ء)
جولائی تا ستمبر
ترمیم- 15 اگست – ایل سیلواڈور کیتھولک آرچ بشپ (و۔ 1980ء)
- 7 ستمبر – جان کونفورتھ، آسٹریلوی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2013ء)
اکتوبر تا دسمبر
ترمیم- 2 اکتوبر – کرسچن ڈی دووی، انگریز ماہر حیاتیات نوبل انعام یافتہ (و۔ 2013ء)
- 7 اکتوبر – جون ایلیسن، امریکی اداکارہ (و۔ 2006ء)
- 8 اکتوبر – روڈنی رابرٹ پوٹر، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1985ء)
- 21 اکتوبر – جیفری لینگ لینڈز، برطانوی فوجی افسر اور معلم۔
- 7 نومبر – ہیلن سوزمن، جنوبی افریقی سیاست دان
- 19 نومبر – اندرا گاندھی، وزیر اعظم بھارت وزیر اعظم بھارت (و۔ 1984ء)
- 22 نومبر – انڈریو ہکسلے، انگریز سائنس دان نوبل انعام یافتہ (و۔ 2012)
- 9 دسمبر – لیو جیمز رین واٹر، امریکی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1986ء)
- 15 دسمبر – شان الحق حقی، پاکستانی شاعر، مصنف و لغت نویس (و۔ 2005ء)
- 21 دسمبر – ہنرک بول، جرمن مصنف، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1985ء)
- 29 دسمبر – رامانند ساگر، بھارتی فلم ہدایت کار (و۔ 2005ء)
وفیات
ترمیم- 31 مارچ – امیل وون بیرنگ، جرمن ماہر فعلیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1854ء)
- 27 جولائی – ایمل تھیوڈر کوچر، سوستانی ماہر فعلیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1841ء)
- 13 اگست – ایدوارد بوخنر، جرمن کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1860ء)
- 20 اگست – ایڈولف وان بایر، جرمن کیمیا دان نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1835ء)
- 15 اکتوبر – ماتا ہری، ولندیزی رقاصہ اور جاسوس (سزائے موت) (پ۔ 1876ء)
نوبل انعام
ترمیم- نوبل انعام برائے طبیعیات – چارلس گلور بارکالا
- نوبل انعام برائے کیمیا – نہیں دیا گیا
- نوبل انعام یافتہ – نہیں دیا گیا
- نوبل انعام برائے ادب – کارل ایڈلف گجرلپ، ہنرک پنٹوپڈان
- نوبل امن انعام – انجمن ہلال احمر
حوالہ جات
ترمیمبیسویں صدی کی دوسری دہائی |
---|
1911ء | 1912ء | 1913ء | 1914ء | 1915ء | 1916ء | 1917ء | 1918ء | 1919ء | 1920ء |
<<< پہلی دہائی <<< دوسری دہائی >>> تیسری دہائی>>> |