1936ء گرمائی اولمپکس
1936 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XI Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے دسویں اولمپکس تھے، جو جرمنی کے شہر برلن میں 1936ء میں ا اگست تا 16 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔
تفصیل
ترمیم19 کھیلوں میں 129 مختلف مقابلے، 22 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 3,963 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 331 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ جرمنی نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 33 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 89 بنتی ہے۔ اس کے بعد امریکا اور ہنگری نے بالترتیب 24 اور 10 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 56 اور 16 تھی۔
تمغا جات
ترمیمدرجہ | ملک | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|---|
1 | جرمنی (host nation) | 33 | 26 | 30 | 89 |
2 | ریاستہائے متحدہ | 24 | 20 | 12 | 56 |
3 | مجارستان | 10 | 1 | 5 | 16 |
4 | اطالیہ | 8 | 9 | 5 | 22 |
5 | فن لینڈ | 7 | 6 | 6 | 19 |
فرانس | 7 | 6 | 6 | 19 | |
7 | سویڈن | 6 | 5 | 9 | 20 |
8 | جاپان | 6 | 4 | 8 | 18 |
9 | نیدرلینڈز | 6 | 4 | 7 | 17 |
10 | برطانیہ عظمی | 4 | 7 | 3 | 14 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر 1936ء گرمائی اولمپکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "اولمپک"۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی
ماقبل | گرمائی اولمپکس برلن XI Olympiad (1936) |
مابعد |