27 مارچ
25 مارچ | 26 مارچ | 27 مارچ | 28 مارچ | 29 مارچ |
واقعات
- 2008 ناروے اور جنوبی کوریا نے کوسوو کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کیا۔
- 1824 کینیڈا نے سوویت یونین کو تسلیم کیا۔
- 1854 کریمین جنگ:برطانیہ نے روس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔[1]
- 1794 کو امریکی کانگریس نے ملک میں بحری فوج قائم کرنے کی منظوری دی ۔
- 1855 کو امریکی موجود ابراہام گیسز نے کوئلے سے ایک نئی قسم کا تیل کیروسین آئل کے نام سے ایجاد کر کے پیٹنٹ کروایا
- 1905 کو پہلی بار برطانیہ میں پہلی بار قتل کے ایک مقدمے میں انگلیوں کے نشانات کو بہ طور ثبوت استعمال کیا ۔
- 1958 کو نکیتا خروشیف سوویت یونین کے وزیر اعظم بنے
- 1977 کو ہوا بازی کی تاریخ کا سب سے بڑا اور خوفناک حادثہ پیش يا جب جزائر کینرلی کے ایئر پورٹ پر دو 747 جیٹ طیارے آپس میں ٹکرائے گئے اس حادثے میں 852 افراد ہلاک ہوئے۔[2]
ہندوستانی یومِ اُردو صحافت
ولادت
- 1963ء - قوینٹن ٹیرنٹینو، امریکی فلمساز
- 1975ء - سٹیسی فرگوسن، امریکی گلوکارہ
صفیہ شمیم ملیح آبادی
وفات
- بھارت 27 مارچ 2003ء کو مولوی خواجہ سید محمد حیات کمہیڑہ کی وفات ہوئی۔
- بھارت 27 مارچ 1898 سر سید احمد خان کا انتقال ہوا۔
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
- ↑ "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point
- ↑ ۔ روزنامہ نئی بات۔ 27 مارچ 2013 http://naibaat.com.pk/ePaper/lahore/27-03-2013/details.aspx?id=p11_10.jpg مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت)