30 جنوری
28 جنوری | 29 جنوری | 30 جنوری | 31 جنوری | 1 فروری |
واقعات
ترمیم- 2003ء - بیلجیم نے باضابطہ طور پر ہم جنس شادی کو قانونی قرار دیا
- 2005ء - 1958ء کے بعد عراق میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد[1]
- 1989ء - افغانستان کے شہر کابل میں امریکی سفارتخانہ بند کر دیا گیا [1]
- 1972ء -پاکستان کی کامن ویلتھ گیمز سے علیحدگی [1]
- 1954ء - بیلجیم نے سوویت یونین کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کیا [1]
- 1933ء - ایڈولف ہٹلر نے جرمنی کے چانسلر کا حلف اٹھایا [1]
- 2003ء - بیلجیم نے باضابطہ طور پر ہم جنس شادی کو قانوی قرار دیا [1]
- 1922ء - ورلڈ لا ڈے،پہلی بار منایا گیا[1]
- 2023ء - پشاور کی ایک مسجد میں خودکش حملہ آور کے دھماکے میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور 147 زخمی ہو گئے۔ پشاور مسجد پر حملہ 2023ء
ولادت
ترمیم- 1882ء - فرینکلن ڈی روزویلٹ، امریکی وکیل اور سیاست دان
- 1899ء - میکس تھیلر، جنوبی افریقی امریکی سائنس دان
- 1925ء - ڈگلس اینجلبارٹ، امریکی کمپیوٹر سائنس دان، کمپیوٹر ماؤس کا موجد
- 1930ء - جین ہیکمین، امریکی اداکار
- 1937ء - بوریس سپاسکی، روسی شطرنج کا کھلاڑی
- 1938ء - اسلام کریموف، ازبک سیاست دان
- 1941ء - ڈک چینی، امریکی تاجر اور سیاست دان
- 1949ء - پیٹر اگری، امریکی معالج اور ماہر حیاتیات
- 1962ء - عبداللہ دوم، شاہ اردن
- 1968ء - فیلیپے ششم، شاہ ہسپانیہ
وفات
ترمیم- 1649ء - چارلس اول شاہ انگلستان
- 1928ء - جوہانس فائبگر، ڈینش معالج
- 1948ء - موہن داس گاندھی، ہندوستانی وکیل، فلسفی اور فعالیت پسند
- 1969ء - جارج پائر، بیلجئیم کے راہب
- 1991ء - جان باردین، امریکی ماہر طبیعیات اور انجینئر
- 2007ء - سڈنی شیلڈن، امریکی مصنف
- 2015ء - ژیلیو ژیلیف، بلغاری فلسفی اور سیاست دان