3 مئی
1 مئی | 2 مئی | 3 مئی | 4 مئی | 5 مئی |
3 مئی حالیہ برسوں میں |
2024 (جمعہ) |
2023 (بدھ) |
2022 (منگل) |
2021 (پير) |
2020 (اتوار) |
2019 (جمعہ) |
2018 (جمعرات) |
2017 (بدھ) |
2016 (منگل) |
2015 (اتوار) |
واقعات
ترمیم- 1808ء - فنش جنگ کے دوران روس نے سویڈنی کے قلعے سویبورگ پر قبضہ کر لیا۔
- 1860ء - چارلز پانزدہم سویڈن کے بادشاہ بن گئے۔
- 1931ء مصطفی کمال پاشا ترکی کے صدر بنے[1]
- 1947ء - جاپان میں آئینی جمہوریت کا قیام عمل میں آیا[1]
- 1948ء - پاکستان کے صوبے سندھ میں پیر الہی بخش نے وزیراعلی سندھ کے عہدے کا حلف اُٹھایا[1]
- 1952ء - پاکستان اور بھارت کے درمیان سفری سہولیات کے لیے حکومت پاکستان نے پاسپورٹ کا نیا نظام متعارف کروایا
- 1952ء - قطب شمالی پر ہوائی جہاز کی پہلی لینڈنگ
- 1956ء - پہلے عالمی جوڈو کپ کا ٹوکیو میں انعقاد
- 1965ء - کمبوڈیا نے امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کیے
- 2002ء - پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑی فتح نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اور تین سو چوبیس رنز سے شکست دی۔ [2]
ولادت
ترمیم- 612ء - قستنطین دوم، رومی شاہنشاہ
- 1469ء - نکولو مکیاویلی، مشہور زمانہ اطالوی ماہر سیاسیات اور تاریخ نویس
- 1845ء - الئی مٹینیکو، روسی ماہر حیوانات اور نوبل انعام یافتہ
- 1892ء - جارج پاگٹ تھامسن، برطانوی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1898ء - گولڈا مئیر، اسرائیل کی سابق وزیر اعظم
- 1902ء - الفرڈ کاسٹلر، فرانسیسی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1916ء - افرائیم کضر، اسرائیلی صدر
- 1933ء - جیمز براؤن، امریکی گلوکار
- 1933ء - سٹیون وینبرگ، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1944ء - شوکت علی، پاکستانی لوک گلوکار
- 1985ء - پوجا چوپڑا، بھارتی اداکارہ، ماڈل
وفات
ترمیم- 1481ء - محمد فاتح، سلطنت عثمانیہ کے ساتویں سلطان
- 1758ء - بینیڈکٹ چہاردہم، پاپائی ریاستوں کا حکمران
- 1814ء - عبد اللہ بن صباح، کویت کا حکمران
- 1969ء - ذاکر حسین، بھارتی صدر
- 1981ء - نرگِس دت، بھارتی بالی وڈ اداکارہ
تعطیلات و تہوار
ترمیم—آزادی صحافت کا عالمی دن[1]