9 فروری
7 فروری | 8 فروری | 9 فروری | 10 فروری | 11 فروری |
واقعات
ترمیمولادت
ترمیم- 1441ء - علی شیر نوائی، ترکی شاعر، ماہر لسانیات اور مصور
- 1773ء - ولیم ہنری ہیریسن، امریکی جنرل اور سیاست دان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1910ء - جیکس مونوڈ، فرانسیسی حیاتی کیمیا داں اور ماہر جینیات
- 1929ء - عبدالرحمان انتولے، بھارتی سماجی کارکن اور سیاست دان
- 1940ء - جے ایم کوئٹزی، جنوبی افریقی نژاد آسٹریلوی ماہر لسانیات اور مصنف
- 1943ء - جوزف اسٹگلیز، امریکی ماہر اقتصادیات
- 1945ء - یوشینوری اوشومی، جاپانی سیل بائیولوجسٹ
- 1949ء - جوڈت لائیٹ، امریکی اداکارہ
وفات
ترمیم- 1881ء - فیودر دوستوئیفسکی ( عظیم روسی ناول نگار)
- 1994ء - ہوورڈ مارٹن ٹیمن، امریکی ماہر جینیات
- 2001ء - ہربرٹ اے۔ سائمن، امریکی ماہر سیاسیات، اقتصادیات