یونیسکو
(UNESCO سے رجوع مکرر)
یونیسکو (انگریزی :UNESCO) (عربی : منظمة الأمم المتحدة للتربية والعلم والثقافة)؛ اقوام متحدہ تعلیمی، علمی و ثقافتی تنظیم (united nations educational, scientific and cultural organization) اقوام متحدہ کی ایک شاخ ہے، یہ عمومآ ثقافتی معاملات میں مصروف رہتی ہے۔ اس کا دارالتنظیم فرانس کے دار الحکومت پیرس میں موجود ہے۔
اقوام متحدہ تعلیمی، علمی و ثقافتی تنظیم United Nations Educational, Scientific and Cultural Organization | |
---|---|
قسم تنظیم | خصوصی ادارہ |
مخففات | UNESCO ONUÉSC |
سربراہ | Audrey Azoulay یونیسکو ڈائریکٹر جنرل |
موجودہ حیثیت | فعال |
قیام | 16 نومبر 1945[1] |
مرکز قیادت | پیرس, فرانس |
موقعِ حبالہ | یونیسکو |