سانچہ:Infobox East Asian name آبنائے کوریا (Korea Strait) جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان ایک سمندری گزرگاہ ہے، جو شمال مغربی بحر الکاہل میں بحیرہ شرقی چین کو بحیرہ جاپان سے ملاتی ہے۔