آرمی پبلک اسکول اور کالج، پشاور
آرمی پبلک اسکول اور کالج ایک انگلش میڈیم اسکول ہے جو کے وارسک روڈ پشاور میں واقع ہے یہ اسکول پاک فوج کے زیر انتظام چلتا ہے۔ اس اسکول کو عالمی اور ملکی ذرائع ابلاغ میں اس وقت جگہ ملی جب طالبان نے دسمبر 2014 میں سو سے زائد طلبہ کا قتل عام کیا۔
آرمی پبلک اسکول و کالج | |
---|---|
فائل:Army Public Schools & Colleges System.svg | |
![]() آڈیٹوریم اے پی ایس پشار "I shall rise and shine" | |
مقام | |
وارسک روڈ پشاور پاکستان | |
معلومات | |
آغاز | 1992 |
اسکول انتظامیہ | SSC, HSSC and GCE |
اسکولی ضلع | پشاور |
Grades | اے |
زمانہ طالب علمی | APSACIANS |
جدول | Day school |
شاخ قسم | بچے اور بچیاں |
ہاؤسس | Unity Discipline Faith Tolerance |