آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1997ء
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف 6میچوں کی ایشز ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے 1997ء کے سیزن میں انگلینڈ کا دورہ کیا۔ مارک ٹیلر کی قیادت میں آسٹریلیا نے شین وارن ، گلین میک گرا اور جیسن گلیسپی کی فیصلہ کن باؤلنگ کا ساتھ دیتے ہوئے میتھیو ایلیٹ کی مضبوط بیٹنگ پرفارمنس سے سیریز 3-2 سے جیت لی۔[1]
1997 ایشز سیریز | |||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
تاریخ | 5 جون 1997 - 25 اگست 1997 | ||||||||||||||||||||||||
مقام | ![]() | ||||||||||||||||||||||||
نتیجہ | آسٹریلیا نے چھ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 3-2 سے جیت لی | ||||||||||||||||||||||||
سیریز کا بہترین کھلاڑی | گلین میک گراتھ (آسٹریلیا) اور گراہم تھورپ (انگلینڈ) | ||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||
یہ 1987 اور 2005 کے درمیان واحد ایشز سیریز تھی جس میں انگلینڈ نے ایک میچ جیتا تھا اس سے قبل آسٹریلیا پہلے ہی سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کر چکا تھا۔
ایک روزہ بین الاقوامی میچز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمدوسراایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 24 مئی 1997ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- ایشلے گائلز (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
تیسراایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 25 مئی 1997ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بین ہولیویکے (انگلینڈ) اور میتھیو ایلیٹ (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم5–8 جون
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- مارک بچر (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم19–23 جون
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے پہلے دن کا کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
- دوسرے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے 21 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔
تیسرا ٹیسٹ
ترمیم3–7 جولائی
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ڈین ہیڈلی (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
چوتھا ٹیسٹ
ترمیم24–28 جولائی
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے پہلے دن کا کھیل 36 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔
- اینڈریو مائیکل اسمتھ (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
پانچواں ٹیسٹ
ترمیم7–10 اگست 1997ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ایڈم ہولیویکے اور بین ہولیویکے (دونوں انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
چھٹا ٹیسٹ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ John Etheridge (1998)۔ "England v Australia - 1st Test"۔ Wisden۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-05