آفتاب جہانگیر

پاکستان میں سیاستدان

آفتاب جہانگیر ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔

آفتاب جہانگیر
تفصیل=
تفصیل=

رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 August 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی دور

ترمیم

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-252 (کراچی ویسٹ-V) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]

اکتوبر 2018 میں، سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے جہانگیر کے خلاف انکوائری شروع کی جب اس پر رابستان خان نے تیسر ٹاؤن میں زمینوں پر قبضے کا الزام لگایا۔ [2] [3]

استعفی

ترمیم

اپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔

[4]

بیرونی ربط

ترمیم

اسکرپٹ نقص: «citation/CS1/ar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

ترمیم


حوالہ جات

ترمیم
  1. "LIVE UPDATES: PTI leads in election 2018 results"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-04
  2. "Sindh anti-corruption department to probe 'land grabbing' allegations involving PTI lawmakers"۔ DAWN.COM۔ 17 اکتوبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-18
  3. The Newspaper's Staff Reporter (18 اکتوبر 2018)۔ "Probe ordered into land-grab allegations involving PTI lawmakers"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-18
  4. "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ BBC urdu۔ BBC News۔ 13 اپريل 2022 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)