آنند جی ویر جی شاہ
آنندجی ویرجی شاہ (انگریزی: Anandji Virji Shah) ایک بھارتی میوزک ڈائریکٹر ہے۔ اپنے بھائی کے ساتھ مل کر اس نے کلیان جی-آنند جی جوڑی بنائی اور کورا کاغذ کے لیے 1975ء میں بہترین میوزک ڈائریکٹر کا فلم فیئر ایوارڈ جیتا۔ [2] 1992ء میں، آنند جی شاہ کو پدم شری اعزاز، بھارت کا چوتھا سب سے بڑا شہری اعزاز ملا۔ [3]
آنند جی ویر جی شاہ | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 مارچ 1933ء (92 سال) |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | نغمہ ساز |
اعزازات | |
![]() |
IMDB پر صفحات[1] |
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/a5087e11-fd06-41b5-9644-89fa40c4e016 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
- ↑ Devarsi Ghosh (23 Jul 2020). "Anandji interview: 'You need to study all kinds of music to compose for Hindi films'". Scroll.in (بزبان انگریزی). Retrieved 2024-12-08.
- ↑ "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ 2015-10-15 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-21