آگ ٹی وی
آگ ٹی وی پاکستان کی نوجوان نسل کے لیے بنایا گیا چینل ہے جس میں انٹرٹینمنٹ کے ساتھ ساتھ موسیقی کے پروگرام دکھائے جاتے ہیں۔ آگ ٹی وی کے وی جیز (VJ's) کے نام مندرجہ ذیل ہیں .
- VJ Fuse/وی جے فیوز
- VJ Meter/وی جے میثر
- VJ Jugnoo/وی جے جگنوں
- VJ Raheel/وی جے راحیل
- VJ Reeshem/وی جے ریشم
- VJ Mahira/وی جے ماحرا
- VJ Yasir/وی جے یاسر
- VJ Alishba/وی جے علشبہ
نیٹ ورک | Geo TV |
---|---|
صدر دفتر | کراچی، پاکستان |
ملکیت | |
مالک | جیو ٹی وی |
جیو ٹی وی نیٹ ورک کے زیر انتظام مندرجہ ذیل مزید ٹی وی چینل کام کر رہے ہیں۔
مزید
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- آگ ٹی ویآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aag.tv (Error: unknown archive URL)