ابن طاہر البغدادی
ابن منصور عبد القاہر ابن طاہر ابن محمد ابن عبد للہ التمیمی الشافعی البغدادی عرب ریاضیدان تھا (c. 980ء–1037ء)، بغداد کا رہنے والا، جو اپنی تصنیف التکملہ فی الحساب کے لیے مشہور ہے۔ اس میں نظریۂ عدد پر نتائج ہیں اور الخوارزمی کا کام جو اب گُم ہو چکا ہے، پر حاشیاتی تبصرے ہیں۔ ان تبصروں سے معلوم ہوتا ہے کہ نشاط الثانیہ کے ریاضیدانوں میں 'الخوارزی' بمقابلہ 'گنتاریے ' پر بحث کیا تھی۔ برصغیری ریاضیدان حساب کے لیے گنتارا کا استعمال کرتے تھے، جبکہ الخوارزمی انگلیوں پر گن کر حساب کا حامی تھا۔ البغدادی نے نظریہ عدد میں وافر اعداد، کامل اعداد، ناقص اعداد، مطابقت اعداد اور محبانہ اعداد پر نتائج پیش کیے۔[11]
ابن طاہر البغدادی | |
---|---|
(عربی میں: عبد القاهر بن طاهر البغدادي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: أبو منصور عبدالقاهر ابن طاهر بن محمد بن عبدالله التميمي الشافعي البغداديar) |
پیدائش | سنہ 961ء [1] بغداد [2][3] |
وفات | سنہ 1037ء (75–76 سال)[4][5][6] اسفرہ ، اسفراین [2] |
شہریت | دولت عباسیہ |
مذہب | اشعری [7][1] |
عملی زندگی | |
استاذ | ابو اسحاق اصفرائینی [7][8] |
تلمیذ خاص | القشیری [9][1]، ابو بکر بیہقی ، ابو علی فارمدی |
پیشہ | ریاضی دان ، فقیہ ، ادیب ، عالم |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [10] |
شعبۂ عمل | اشعری [7]، شافعی ، ریاضی |
کارہائے نمایاں | فرق بین الفراق ، اصول الدین (کتاب) |
درستی - ترمیم |
تصانیف
ترمیم
|
|
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ عنوان : Encyclopædia Iranica — ناشر: جامعہ کولمبیا — ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/bagdadi-abd-al-qaher-b
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ — ربط: بی این ایف - آئی ڈی
- ↑ عنوان : Encyclopædia Iranica — ناشر: جامعہ کولمبیا — ربط: بی این ایف - آئی ڈی
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102370370 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15085201m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15085201m
- ^ ا ب پ عنوان : Histoire de la philosophie en Islam — جلد: 60 — صفحہ: 340 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.google.fr/books/edition/Histoire_de_la_philosophie_en_Islam/I0ANAAAAIAAJ?hl=fr&gbpv=0&kptab=overview
- ↑ ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — https://dx.doi.org/10.1093/OXFORDHB/9780199696703.001.0001 — The Oxford Handbook of Islamic Theology
- ↑ جلد: 60 — صفحہ: 340 — Histoire de la philosophie en Islam
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15085201m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ سير أعلام النبلاء (18/ 565).