ابن نما حلی
نجم الدین، جعفر بن محمد بن جعفر بن ہبۃ اللہ بن نما حلی (ولادت 567۔ وفات 645 ھ)، چھٹی صدی ہجری کے مشہور شیعہ فقیہ، اصولی اور عظیم عالم ہیں۔ عراق کے شہر حلہ میں پیدا ہوئے۔
شاگردان
ترمیمعلامہ حلی ان کے شاگردوں میں سب سے مشہور ہیں۔
آثار
ترمیم- ذوب النضار فی شرح أخذ الثار، معروف بہ شرح الثار ان کی مشہور کتاب ہے جو بحار الانوار کی جلد نمبر 45 کے آخر میں صفحہ نمبر 346 سے شروع ہو کر مکمل طور پر نقل ہوئی ہے۔[1]
- مثیر الاحزان
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "al-shia.org الشیعہ"۔ 2014-04-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-22