ابو بکر جراعی
تقی الدین ابو بکر بن زید (تقریباً 825ھ - 11 رجب 883ھ / 1422ء - 1478ء) بن ابی بکر بن زید بن عمر بن محمود حسنی (2) جراعی (3) المقدسی (4) دمشقی (5) حنبلی (6) ، انھیں مختصراً ابو بکر الجراعی کہا جاتا ہے ۔ آپ ایک حنبلی فقیہ تھے اور شیخ احمد البدوی کی اولاد میں سے تھے۔ آپ فلسطین کے علاقے نابلس کے قصبے جراع میں پیدا ہوئے۔
ابو بکر جراعی | |
---|---|
(عربی میں: أبو بكر بن زيد بن أبي بكر الحسني الجراعي)[1] | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1422ء [2] |
وفات | سنہ 1478ء (55–56 سال)[2] دمشق |
عملی زندگی | |
پیشہ | فقیہ [1] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم ![]() |
وفات
ترمیم842ھ میں آپ دمشق تشریف لائے، پھر 861ھ میں قاہرہ گئے اور 875ھ میں مکہ مکرمہ میں قیام کیا۔ آپ کا انتقال دمشق میں ہوا۔[3]
ابو بکر جراعی کے آثار
ترمیمالزرکلی اور دیگر مؤرخین نے ان کی درج ذیل تصانیف کا ذکر کیا ہے:
- . "حلية الطراز في حل مسائل الألغاز"
- . "غاية المطلب في معرفة المذهب"
- . "الترشيح في مسائل الترجيح"
- . "نفائس الدرر في موافقات عمر"[4]
- . "مختصر أحكام النساء" (ابن الجوزی کی کتاب کا اختصار)
- . "تحفة الراكع والساجد في أحكام المساجد"[5]
حواشی
ترمیم- . تاریخِ میلادی کی تعیین الزرکلی کی کتاب "الأعلام" کے مطابق کی گئی ہے۔
- . نسب حضرت حسن بن علی بن ابی طالبؓ کی طرف جاتا ہے۔
- . نسبت قصبہ جُرَّاع یا جُرَّاعة کی طرف ہے، جہاں ان کی ولادت ہوئی۔
- . نسبت بیت المقدس کی طرف ہے۔
- . نسبت دمشق کی طرف ہے، جہاں ان کا انتقال ہوا۔
- . نسبت امام احمد بن حنبلؒ کے فقہ سے ہے، جس پر ان کا عمل تھا۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 2 — صفحہ: 63 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ^ ا ب ناشر: او سی ایل سی — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/90057421 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018
- ↑ تقي الدين أبي بكر بن زايد الجراعي المقدسي الحنبلي (2012)۔ شرح مختصر أصول الفقه۔ دراسة وتحقيق: عبد العزيز محمد عيسى محمد مزاحم القايدي – عبد الرحمن بن علي الحطاب – محمد بن عوض بن خالد رواس (1 ایڈیشن)۔ الكويت: دار لطائف۔ ج 2۔ ص 45
- ↑ تقي الدين أبي بكر بن زايد الجراعي المقدسي الحنبلي (2012)۔ شرح مختصر أصول الفقه۔ دراسة وتحقيق: عبد العزيز محمد عيسى محمد مزاحم القايدي – عبد الرحمن بن علي الحطاب – محمد بن عوض بن خالد رواس (1 ایڈیشن)۔ الكويت: دار لطائف۔ ج 2۔ ص 43
- ↑ خير الدين الزركلي (مئی 2002م)۔ الأعلام - ج 2 (الخامسة عشر ایڈیشن)۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ ص 64–65۔ 2019-12-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا