ارغون خاندان
سندھ پر ترک منگول حکمرانوں کا خاندان جنہوں نے 1520ء سے 1591ء تک حکومت کی۔
ارغون خاندان نے سمہ خاندان کے بعد سندھ پر حکومت کی۔ سنہ 1520ء میں شاہ بیگ ارغون نے ٹھٹہ پر قبضہ کر کے سندھ میں سمہ سامراج کا خاتمہ کر دیا۔ ان کے بیٹے شاہ حسین ارغون نے سنہ 1521ء میں ملتان کو بھی فتح کیا جس سے ملتان میں لنگاہ خاندان کی حکومت ختم ہو گئی۔[4]
ارغون خاندان (سندھ سلطنت) | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1520ء–1554ء | |||||||||
دار الحکومت | بکھر | ||||||||
سرکاری زبانیں | فارسی[2][3] | ||||||||
عمومی زبانیں | عربی سندھی | ||||||||
مذہب | اسلام (حنفی سنی) | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1520ء | ||||||||
• | 1554ء | ||||||||
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Joseph E. Schwartzberg (1978)۔ A Historical atlas of South Asia۔ Chicago: University of Chicago Press۔ ص 147, map XIV.3 (d)۔ ISBN:0226742210
- ↑ M. H. Panhwar, Languages of Sindh, p 7.
- ↑ "Sind Quarterly"۔ Mazhar Yusuf۔ 11 نومبر 1981 – بذریعہ Google Books
- ↑ ایم قادر خان (28 Feb 2019). "دور مغلیہ سے قبل برصغیر". ایکسپریس نیوز (بزبان ur-PK). Retrieved 2024-12-04.
{{حوالہ خبر}}
: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)