اروشی ڈھولکیا
اروشی ڈھولکیا ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں۔ارووشی ڈھولکیا ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے جو کسوتی زندگی اور چندر کانتا میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔
اروشی ڈھولکیا | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 جولائی 1978ء (47 سال) بھارت |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ٹیلی ویژن میزبان ، [[:اداکار|ادکارہ]] ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
وہ بگ باس 6 [1] کی فاتح اور نچ بلیے 9 میں بھی حصہ لے چکی ہیں۔
ابتدائی زندگی
ترمیماروشی ڈھولکیا 9 جولائی 1978 کو ایک پنجابی والدہ اور گجراتی والد کے گھر پیدا ہوئیں تھیں۔ [2][3]
ذاتی زندگی
ترمیمان کی شادی 16 سال کی عمر میں ہو گئی تھی، ان کے جڑواں لڑکے ہیں، کشٹیج اور ساگر، دونوں کی عمر 17 سال ہے۔ اروشی نے انھیں تنہا ماں کی حیثیت سے پالا ہے بغیر باپ کی معاونت کے۔ [4]
کیریئر
ترمیماروشی ڈھولکیا نے چھ سال کی عمر میں اداکارہ ریواٹھی کے ساتھ لکس صابن کے لیے ٹیلی ویژن کے اشتہار شوبز کیریئر کا آغاز کیا [5]۔ بچپن میں ہی وہ دور درشن ٹی وی سیریز شری کانت میں نظر آئیں، جہاں انھوں نے کم عمر راج لکشمی کا کردار ادا کیا۔ ایک بالغہ کے طور پر ان کی پہلا ٹی وی سیریز کا کردار دور درشن کے دیکھا بھائی دیکھ میں، بطور شلپا تھا [6]۔ اس کے بعد وہ وقت کی رفتار میں نمودار ہوئیں [5]۔ گھر ایک مندر ، کبھی سوتن کبھی سہیلی ، کسوٹی زندگی کی اور کہیں تو ہو گا ٹی وی سیریل میں بھی نظر آئیں۔[7]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Bigg Boss winners 'Lost and Found'"
- ↑ "Urvashi Dholakia to judge Gujarati reality show"۔ Yahoo! News۔ 2 نومبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-08
- ↑ "PICS: Kasautii Zindagii Kay's Original Komolika, Urvashi Dholakia Celebrates 41st Birthday in Style!"۔ 10 جولائی 2019۔ 2019-08-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-26
- ↑ "Urvashi Dholakia as mother"۔ TVGupshup۔ 2018-07-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-13
- ^ ا ب "Serial thriller"۔ The Telegraph۔ 28 جنوری 2004
- ↑ "Sinfully yours: Arguably the biggest vamp on the small screen, Urvashi Dholakia.."۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 1 جون 2006۔ 2007-12-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-26
- ↑ Sangeeta Barooah Pisharoty (12 اگست 2004)۔ "The queen of bad things"۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ 2017-08-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-17