اسپینسر ڈاک
اسپینسر ڈاک (انگریزی: Spencer Dock) ((آئرستانی: Duga Spencer)) ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں نارتھ وال میں ایک علاقہ ہے۔ اسپینسر ڈاک میں کنونشن سینٹر ڈبلن، سنٹرل بینک آف آئرلینڈ اور دیگر اہم ادارے واقع ہیں۔
بیرونی روابط
ترمیم- Luas Spencer Dock Live information website
- irish Rail Docklands Railway station website
- Luas Cross City Project Websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ luascrosscity.ie (Error: unknown archive URL)