اشاری زبان
اشارے، کنایے یا علامتوں کے ذریعہ اپنی باتوں کو دوسروں تک پہنچانے کا ذریعہ اشاری زبان[1] یا اشاروں کی زبان یا علامتی زبان (انگریزی: Sign language) کہلاتی ہے۔ اس میں ہاتھ، پاؤں، سر، آنکھ یا چہرے کے تاثرات کا استعمال کر کے اپنے خیالات اور جذبات دوسروں تک پہنچائے جاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ فرہنگ اصطلاحات (انگریزی اردو) لسانیات (پہلا ایڈیشن)۔ نئی دہلی: ترقّی اُردو بیورو، حکومتِ ہند۔ 1987۔ ص 173
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر اشاری زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |