الخالدٹینک پاکستانی فوج کا نیا اور جدید ترین ٹینک ہے۔ یہ 400 کلومیٹر دور تک بغیر کسی مزاحمت سفر کر سکتا ہے۔ اس کے اندر ایک 1200 HP یوکرین کا بنایا گیاانتهائ جدید انجن نصب ہے۔ یہ 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتا ہے۔ اس کا عمله تین آدمیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

الخالد
Al-Khalid
قسم 90 آئی آئی ایم / ایم بی ٹی 2000
Type 90-IIM / MBT-2000
الخالد ایم بی ٹی
قسممرکزی جنگی ٹینک
مقام آغاز پاکستان
(Al-Khalid)
 چین
(Type 90-IIM)
تاریخ ا استعمال
استعمال میں2001–تاحال
صارفپاکستان، چین، بنگلہ دیش، مراکش، سری لنکا، میانمار
جنگیں2013 Lahad Datu standoff
تاریخ صنعت
ڈیزائنرنورینکو, فیکٹری 617
ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا
ڈیزائن1990–99
صنعت کارہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا (الخالد)
نورینکو (قسم 90 آئی آئی ایم)
تیار2001–تاحال
متغیراتپاکستانی:
  • الخالد
  • الخالد اول
  • الخالد دوم (زیر ارتقا)

چینی:

  • قسم 90 آئی آئی ایم
  • ایم بی ٹی 2000
  • وی ٹی - 1 اے
تفصیلات (الخالد)
وزن46 ٹن (51 ٹن کوچک)
لمبائی10.07 میٹر (33.0 فٹ)
چوڑائی3.50 میٹر (11.5 فٹ)
اونچائی2.40 میٹر (7.9 فٹ)
عملہ3

زرہ بکترجامع اسلحہ, رولڈ یکساں اسلحہ, دھماکا خیز رد عمل اسلحہ[1]
مرکزی ہتھیار125 ملی میٹر ہموار بور توپ, 39
ثانوی ہتھیار7.62 ملی میٹر محوری اسلحہ مشین گن, 3000 rds
12.7 ملی میٹر بیرونی طیارہ شکن مشین گن, 500 [2]
انجنکے ایم ڈی بی 6 ٹی ڈی-2 6-سلنڈر ڈیزل انجن
1,200 hp (890 کلوW)
طاقت/وزن26 hp/tonne[2]
ٹراسمیشنایس ای ایس ایم ایایس ایم500 5-رفتار خودکار
معطلیTorsion bars, hydraulic dampers
آپریشنل رینج500 کلومیٹر (جنگی حد)[3]
رفتار72 کلومیٹر / گھنٹہ[3][4]

اسلحہ

ترمیم

اس میں ایک عدد 125 ملی میٹر سموتھبور توپ نصب ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں ایک مشین گن اس کی چھت پر اور ایک نیچے بھی لگی ہوتی ہے۔ اس کی توپ 200 میٹر سے لے کر 2000 میٹر تک کے دشمن کو نشانہ بنا سکتی ہے۔ اس میں روس کا بنایا گیا گولہ لگانے والا خودکار نظام نصب ہے۔

یہ پانچ میٹر گہرے پانی میں سے بھی گزرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یہ ٹینک چین اور یوکرین کی مدد سے پاکستان میں بنایا جا رہا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Farhan Bokhari (13 مارچ 2006)۔ "Saudi Arabia to trial Al Khalid MBT"۔ Jane's Information Group۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-02
  2. ^ ا ب Usman Ansari۔ "The Al-Khalid"۔ 2009-07-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-02
  3. ^ ا ب "Type 90-II (MBT-2000) Main Battle Tank"۔ Sino Defence۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-02
  4. Saadia Qamar (6 ستمبر 2009)۔ "High demand of 'Al-Khalid' tank in modern warfare"۔ The Nation۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-02