الماتی
(الماتے سے رجوع مکرر)
الماتی، براعظم ایشیا کے ملک قازقستان کا ایک شہر ہے۔الماتی قازقستان میں سب سے بڑا شہر ہے۔ اس کی آبادی تقریبا 30 ملین ہے۔ یہ شہر بہت خوبصورت ہے اور قازقستان کا اقتصادی دار الحکومت ہے۔ الماتی میں پارکوں کی کثرت ہے اور یہی وجہ ہے کہ بعض اوقات لوگ اس کو پارکوں کا شہر کہتے ہیں ۔
Алматы Almaty | |
---|---|
شہر | |
ملک | قازقستان |
صوبہ | الماتی |
قیام اول | دسویں-نویں صدی ق م |
قیام | 1854 |
انکارپوریٹڈ (شہر) | 1867 |
حکومت | |
• حاکم (میئر) | Bauyrzhan Baybek |
رقبہ | |
• کل | 682 کلومیٹر2 (263 میل مربع) |
بلندی | 500–1,700 میل (1,640–5,577 فٹ) |
آبادی (2016-01-01)[1] | |
• کل | 1,703,481 |
• کثافت | 2,500/کلومیٹر2 (6,500/میل مربع) |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+06:00 (UTC+6) |
رمزِ ڈاک | 050000–050063 |
ٹیلی فون کوڈ | +7 727[2] |
آیزو 3166-2:KZ | ALA |
تختۂ تسجیلِ ناقل | 02 (A - قدیم پلیٹوں پر) |
ویب سائٹ | http://www.almaty.kz |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Қазақстан Республикасы Ұлттық экономика министрлігі Статистика комитеті"۔ Stat.gov.kz۔ 2015-04-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-20
- ↑ "Code Of Access"۔ Almaly.almaty.kz۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-02
ویکی ذخائر پر الماتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |