امروکہ ریلوے اسٹیشن
امروکا ریلوے اسٹیشن جو سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن پر پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ امروکا ریلوے اسٹیشن ، ہندوستان میں تقسیم سے پہلے کے برطانوی راج کی ایک نشانی ہے۔ یہ 1893ء میں بنایا گیا تھا۔ اب یہاں کوئی ٹرین نہیں چلتی اور اسٹیشن ویران اور نظر انداز ہے۔ یہ پاک بھارت سرحد کے بالکل قریب ہے۔
امروکہ ریلوے اسٹیشن Amruka Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | AMK[1] | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
![]() |
مزید دیکھیے
ترمیمسمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 2023-09-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-25
بیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین