انجو جین
انجو جین (پیدائش:11 اگست 1974ء نئی دہلی) ایک سابق بھارتی کرکٹ جو خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ (8 میچ 1995ء تا 2003ء) اور خواتین ایک روزہ بین الاقوامی (65 میچ 1993ء تا 2005ء) میں بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلے۔ وہ ٹیم میں بطور وکٹ کیپر شامل تھیں۔ وہ بھارتی ٹیم کی 8 میچوں میں کپتان رئیں، یہ سارے میچ خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2000ء میں سیمی فائنل تک کھیلے گئے تھے، سمیی فائنل میں بھارت نیوزی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم سے ہارا تھا۔[1] انجو کو 2005ء میں صدر بھارت ڈاکٹر۔ عبد الکلام نے ارجن انعام عطا کیا، ان کو 2005ء -06ء کرکٹ کے سال کی بہتری کھلاڑی قرار دیا گيا تھا۔
![]() | ||||||||||||||||||||||
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | دہلی، بھارت | 11 اگست 1974|||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||
حیثیت | وکٹ کیپر | |||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 41) | فروری 7 1995 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 38) | جولائی 20 1993 بمقابلہ ویسٹ انڈیز | |||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | اپریل 10 2005 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 29 اپریل 2020 |
تربیت کار
ترمیموہ نوجوانوں کی ترقی سے وابستہ اور آندھرا پردیش کرکٹ ٹیم کی کوچ رہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اوڈیشا، تریپورہ اور آسام اور بھارت سے باہر بھی کوچ رہی ہیں۔ اس وقت وہ بنگلہ دیش قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کوچ ہیں۔[2]
خواتین بین الاقوامی کرکٹ
ترمیمٹیسٹ سنچریاں
ترمیمانجو جین کی ٹیسٹ سنچریاں | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
# | رن | میچ | مخالف | شہر/ملک | میدان | سال |
1 | 110 | 2 | انگلستان | کولکاتا، بھارت | ایڈن گارڈنز[3] | 1995 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Records | Women's One-Day Internationals | Individual records (captains, players, umpires) | Captains who have kept wicket and opened the batting | ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-26
- ↑ "India's Jain set to become Bangladesh women's cricket team head coach"۔ Dhaka Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-10
- ↑ "Calcutta Cricket and Football Ground | India | Cricket Grounds | ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-26
- Profile from CricketArchive
- Player profile from ای ایس پی این کرک انفو