اورماڑہ ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: ORW، آئی سی اے او: OPOR) ایک علاقائی ہوائی اڈا ہے۔ یہ اڈا اورماڑہ، بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔[1]

اورماڑہ ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
عاملپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
محل وقوعاورماڑہ
بلندی سطح سمندر سے10 فٹ / 3 میٹر
متناسقات25°16′29″N 64°35′10″E / 25.27472°N 64.58611°E / 25.27472; 64.58611
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
06/24 4,995 1,522 ایسفلت

ایئر لائنز اور مقامات

ترمیم

اس ایئر پورٹ پر کوئی متعین پرازیں نہیں آٓتیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "اورماڑہ ہوائی اڈا"۔ 2016-05-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-06

بیرونی روابط

ترمیم