اوکوز محمد پاشا
سلطنت عثمانیہ کا وزیراعظم جس نے 18 جنوری 1619ء سے 23 دسمبر 1619ء تک حکومت کی۔
اوکوز محمد پاشا (انگریزی: Öküz Mehmed Pasha) قرہ محمد پاشا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، سترہویں صدی کے اوائل کا ایک عثمانی سیاست دان، منتظم اور فوجی شخصیت تھا جو دو مرتبہ سلطنت عثمانیہ کے صدر اعظم کے عہدے پر فائز رہا، پہلی بار 17 اکتوبر 1614ء سے 17 نومبر 1616ء تک تھا۔ (احمد اول کے دور میں) اور دوسری مرتبہ 18 جنوری 1619ء سے، 23 دسمبر 1619ء (عثمان ثانی کے دور میں)۔ [1]
اوکوز محمد پاشا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
گورنر مصر | |||||||
برسر عہدہ 1607 – 1611 |
|||||||
صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 17 اکتوبر 1614 – 17 نومبر 1616 |
|||||||
| |||||||
صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 18 جنوری 1619 – 23 دسمبر 1619 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1557ء استنبول |
||||||
وفات | سنہ 1619ء (61–62 سال) قسطنطنیہ |
||||||
شہریت | ![]() |
||||||
زوجہ | گوہرخان سلطان (دختر احمد اول) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | امیر البحر | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ İsmail Hâmi Danişmend, Osmanlı Devlet Erkânı, Türkiye Yayınevi, İstanbul, 1971 (Turkish)
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | مصر کا عثمانی گورنر 1607–1611 |
مابعد |
ماقبل | سلطنت عثمانیہ کے صدر اعظم 17 اکتوبر 1614 – 17 نومبر 1616 |
مابعد |
ماقبل | سلطنت عثمانیہ کے صدر اعظم 18 جنوری 1619 – 23 دسمبر 1619 |
مابعد |