اکادمی
افلاطون کی قائم کردہ ایک علمی درسگاہ، جو اکیڈمی کے نام سے جانی جاتی ہے۔
اکادمی ( The Academy)، نامور یونانی فلسفی افلاطون کا قائم کردہ ایک علمی ادارہ،[1] جس میں وہ شاگردوں کو تعلیم دیتا، بحث کرنا سکھاتا،اس میں عورتیں بھی تعلیم کے لیے جاتیں تھیں۔[2] اس میں ایک کتب خانہ بھی شامل تھا۔ اس کو دنیا کی پہلی جامعہ بھی کہا جاتا ہے۔
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/4/49/%22The_School_of_Athens%22_by_Raffaello_Sanzio_da_Urbino.jpg/220px-%22The_School_of_Athens%22_by_Raffaello_Sanzio_da_Urbino.jpg)