اکبر الدین اویسی ایک بھارتی سیاست دان ہیں جو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن ہیں۔ آپ تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے رکن بھی ہیں۔ اکبر الدین کا تعلق حیدرآباد کے مشہور خاندان اویسی سے، سلطان صلاح الدین اویسی ان کے والد اور اسد الدین اویسی ان کے بڑے بھائی ہیں۔ جماعت کے فلور لیڈر بھی ہے۔

اکبر الدین اویسی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 جون 1970ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 1 صاحبزادی
1 صاحبزادہ نور الدین اویسی
والد سلطان صلاح الدین اویسی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رشتے دار سلطان صلاح الدین اویسی (والد)
اسد الدین اویسی (بھائی)
برہان الدین اویسی(بھائی)
عملی زندگی
تعليم حیدر آباد پبلک اسکول
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور پس منظر

ترمیم

اویسی 14 جون 1970ء کو حیدرآباد میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ مسلم خاندان میں سلطان صلاح الدین اویسی اور ناظمہ بیگم کے ہاں پیدا ہوئے تھے۔ اکبر الدین اویسی اور اس کے والد نے 1998ء میں صلح کی۔

ذاتی زندگی

ترمیم

اویسی کی شادی سبینا فرزانہ سے ہوئی ہے ، جن کے ساتھ ان کی ایک بیٹی ، کنیز فاطمہ اویسی اور ایک بیٹا نور الدین اویسی ہے۔[1][2][3]

ان کی صاحبزادی ، کنیز فاطمہ اویسی ، لندن ، یونیورسٹی ، سٹی میں قانون کی تعلیم حاصل کررہی ہیں۔[4][5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Pillalamarri Srinivas (19 جنوری 2013)۔ "Akbar's wife, kids meet him in jail"۔ Deccan Chronicle۔ 2014-06-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-02
  2. "MANAGING DIRECTOR'S MESSAGE"۔ Owaisi Hospital official website۔ 2014-02-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-31
  3. "Owaisi 2019 poll affidavit" (PDF)۔ suvidha.eci.gov.in۔ 2021-12-04 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-18
  4. "Akbaruddin Owaisi says 'My daughter topped university exam in London'"۔ 7 جولائی 2019
  5. "Religious Symbols, Clothing and Human Rights"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-18

مزید دیکھیے

ترمیم