اگلا اسٹیشن آپ نیوز پر چلنے والا ایک سفری پروگرام ہے۔ اس پروگرام کی میزبان گاؤلی لیو ہیں۔ اس چینی خاتون کو زہرا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔