ایشیائی ترقیاتی بینک
اس بینک کا قیام اقوام متحدہ کے اقتصادی کمیشن برائے ایشیا اور بحرالکاہل کی سفارشات پر جاپان کے تعاون سے عمل میں آیا۔
مقاصد
ترمیمبینک کے قیام کے دو مقاصد ہیں۔
- ایشیائی اور بحرالکاہل کے علاقے کے ممالک کے مابین تعاون بڑھانا
- علاقے میں واقع ممالک کی اقتصادی ترقی کی رفتار کو تیز کرنا
اس کے زیر اثر علاقوں میں جاپان، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جیسے ترقی یافتہ ممالک بھی شامل ہیں۔ 1986ء میں چین بھی اس ادارے کا رکن بنا۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر ایشیائی ترقیاتی بینک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |