اینڈریا جرمیاہ
اینڈریا جیریمیا (انگریزی: Andrea Jeremiah) ایک بھارتی فلمی اداکارہ، پس پردہ گلوکار ہ اور موسیقار خاص طور پر تمل، ملیالم اور تیلگوفلموں میں کام کرتی ہیں۔[2] انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز پس پردہ گلوکار ہ کی حیثیت سے کیا تھا اور اس کے بعد وہ فلموں میں مرکزی معاون کردار ادا کرنے لگیں۔[3]
اینڈریا جرمیاہ | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 دسمبر 1986ء (39 سال) چنئی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] ، گلو کارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، ملیالم ، تمل ، تیلگو |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحہ[1] |
درستی - ترمیم ![]() |
ابتدائی زندگی
ترمیماینڈریا جرمیاہ تمل ناڈو کے اراکونم میں ایک اینگلو ہندوستانی رومن کیتھولک ہندو خاندان میں پیدا ہوئیں، اس کے بعد یہ خاندان چنئی منتقل ہو گیا۔[4]ان کے والد چینائی ہائی کورٹ میں وکیل ہیں۔[5] اینڈریا کی ایک چھوٹی بہن ہے جو بیلجیئم کے لیون میں رہتی ہیں اور بطور ریسرچ اسسٹنٹ کام کرتی ہیں۔[6] اینڈریا کی پرورش چینائی کے قریب ہوئی اور انھوں نے نیشنل پبلک اسکول سے تعلیم حاصل کی اور ویمن کرسچن کالج سے گریجویشن مکمل کی۔[7] انھوں نے کہا ہے کہ وہ کافی گیک تھیں اور وہ 12 ویں بورڈ کے امتحانات مکمل کرنے تک نفسیاتی ماہر بننا چاہتی تھیں۔[6]
ذاتی زندگی
ترمیمبنگلورو میں ایک عوامی تقریب میں ، انھوں نے بتایا کہ ایک شادی شدہ شخص کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑا ، اس رشتے میں ان کو جسمانی اور دماغی طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ، جس کی وجہ سے ان کو ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔[8]
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر اینڈریا جرمیاہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/75583e28-dcbc-4527-b9ae-06f3952a1f8d — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2021
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Andrea Jeremiah"
- ↑ Susanna Myrtle Lazarus (22 ستمبر 2017)۔ "Back to basics"۔ دی ہندو۔ ISSN:0971-751X۔ 2020-05-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-19
- ↑ "Andrea | Interview – Interviews"۔ CineGoer.com۔ 26 مئی 2011۔ 2011-06-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-22
- ↑ Y. Sunitha Chowdhary (25 مئی 2011)۔ "Andrea tests new waters in Tollywood"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 2011-05-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-05-29
- ^ ا ب "Andrea | Interview – Interviews"۔ CineGoer.com۔ 26 مئی 2011۔ 2013-10-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-06
- ↑ "Glam show is not bad: Andrea Jeremiah"۔ Sify۔ 2011-08-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-22
- ↑ "Archived copy"۔ 2019-08-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-10
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)