ایکتا کپور
ایکتا کپور (پیدائش: 7 جون، 1975ء) (سندھی: ايڪتا جیتندرا ڪپوُر) ایک بھارتی ٹیلی ویژن اور فلم پروڈیوسر ہے۔ وہ بالاجی ٹیلی فلمز کی مشترکہ مینیجنگ ڈائریکٹر اور کریئیٹیو ڈائریکٹر ہیں، جو ان کی خود کی پروڈکشن کمپنی بھی ہے۔
ایکتا کپور | |
---|---|
ایکتا کپور 98.3 ایف ایم ریڈیو مرچی کے اسٹوڈیو میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] ممبئی |
7 جون 1975
قومیت | بھارتی |
والد | جیتیندر |
والدہ | شوبھا کپور |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | متھی بائی کالج بمبئی اسکاٹش اسکول |
پیشہ | ٹیلی ویژن پروڈیوسر، بالاجی ٹیلی فلمز کی مشترکہ مینیجنگ ڈائریکٹر |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی |
دور فعالیت | 1995–تاحال |
اعزازات | |
![]() |
|
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
کپور جتیندر اور شوبھا کپور کی بیٹی ہے۔ اس کا چھوٹا بھائی تشار کپور ایک بالی وڈ اداکار ہے۔[3][4][5] اس نے اپنی اسکول کی پڑھائی بمبئی اسکاٹش اسکول، ماہم سے مکمل کی اور میٹھی بائی کالج میں داخلہ لیا۔ اس نے کئی ٹی وی سیریلوں اور فلموں کو بنایا، جن میں ہم پانچ، کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی، کہانی گھر گھر کی، کسوٹی زندگی کی، پوتر رشتہ، بڑے اچھے لگتے ہیں (مشترکہ طور پر ڈیرئین آموس کے ساتھ بنایا گیا) اور جودھا اکبر[6] کپور نے ٹی وی سیریز ناگن، یہ ہے محبتیں، کُم کُم بھاگیہ، کَوَچ اور قسم تیرے پیار کی۔ اس نے اپنے فیشن سیریز ای کے لیبل کا بھی افتتاح کیا۔
ذاتی زندگی
ترمیمایکتا کپور اداکار جیتندر اور شوبھا کپور کی بیٹی ہیں۔ ان کا چھوٹا بھائی تشار کپور بھی بالی ووڈ اداکار ہے۔[7] [8] [9] انھوں نے بمبئی سکاٹش اسکول اور مٹھی بائی کالج سے تعلیم حاصل کی۔ [10] ایکتا کپور شادی شدہ نہیں ہیں۔ ان کا ایک بیٹا ہے جس کا نام راوی کپور ہے جو 27 جنوری 2019 کو سروگیسی کے ذریعے پیدا ہوا تھا ۔[11][12]
کیریئر
ترمیمایکتا کپور نے 15 سال کی عمر میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ فیچر فلم ساز کیلاش سریندر ناتھ کے ساتھ کام کا آغاز کیا پھر انھوں نے پروڈیوسر بننے کا فیصلہ کیا۔ [13]
2001 میں انھوں نے بولی وڈ میں فلمی پروڈکشن کا آغاز کیا۔2012 میں ایکتا کپور نے اپنے پروڈکشن ہاؤس بالاجی ٹیلی فیلم کے ذریعہ میڈیا تربیتی ادارہ برائے تخلیقی کمال کا بھی آغاز کیا۔ [14] [15] [16]
کام
ترمیم- ٹیلی ویژن
- فلمیں
ایوارڈ اور دیگر اعزازات
ترمیمایشیا کا سماجی بااختیار ایوارڈ - فریڈم تھرو ایجوکیشن 2012ء[17]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "PICS: Ekta Kapoor's 41st birthday bash"۔ The Times of India۔ 8 جون 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-11
- ↑ https://pib.gov.in/newsite/PrintRelease.aspx?relid=197647 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 فروری 2020
- ↑ Rahul Sabharwal (21 جنوری 2010)۔ "Meet the 'real' Ekta Kapoor"۔ Hindustan Times۔ 2010-01-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 January 2010
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Ekta Kapoor springs a surprise"۔ The Hindu۔ 1 جولائی 2002۔ 2010-12-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-31
- ↑ "Ekta Kapoor & family take pay cut"۔ The Hindu۔ 2 اکتوبر 2009۔ 2010-03-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 January 2010
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Shekhar (20 فروری 2012)۔ "Ekta Kapoor's obsession with 'K' was strategy, but not superstition"۔ Entertainment.oneindia.in۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-08
- ↑ Rahul Sabharwal (21 جنوری 2010)۔ "Meet the 'real' Ekta Kapoor"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 2010-01-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-31
- ↑ "Ekta Kapoor springs a surprise"۔ دی ہندو۔ 1 جولائی 2002۔ 2010-12-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-31
- ↑ "Ekta Kapoor & family take pay cut"۔ دی ہندو۔ 2 اکتوبر 2009۔ 2010-03-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-31
- ↑ "Ekta Kapoor- Joint Managing Director&Creative Director of Balaji Telefilms". IndianBillGates (بزبان امریکی انگریزی). 16 Sep 2015. Archived from the original on 2017-08-29. Retrieved 2017-08-29.
- ↑ "Ekta Kapoor names her newborn son after father Jeetendra, calls him Ravie Kapoor". Hindustan Times (بزبان انگریزی). 31 Jan 2019. Retrieved 2020-03-05.
- ↑ "Ekta Kapoor on becoming a mother: 'I had stored my eggs when I was 36. Had a calling for a long time'". Hindustan Times (بزبان انگریزی). 7 Mar 2020. Retrieved 2020-12-19.
- ↑ "Balaji Telefilms Limited : Television, Motion Pictures"۔ balajitelefilms.com۔ 2019-03-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-25
- ↑ "Balaji Telefilms launches training academy in filmmaking"۔ 15 مئی 2012۔ 2019-03-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-25
- ↑ "Balaji Telefilms to start chain of acting, editing schools"۔ indiainfoline.com
- ↑ "Ekta Kapoor's obsession with 'K' was strategy, but not superstition"۔ Filmibeat۔ Greynium Information Technologies۔ 20 فروری 2012۔ 2013-10-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-08
- ↑ "Recipients of Asia's Social Empowerment Award"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-02