ای وی وی ستیانارائن
ای وی وی ستیانارائن (انگریزی: E. V. V. Satyanarayana) ایک ہندوستانی فلم ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر اور پروڈیوسر تھے۔ [2] انھوں نے تیلگو فلموں میں کل 51 فلموں کی ہدایت کاری کی اور کئی اداکاروں کو تیلگو سنیما سے متعارف کرایا۔
ای وی وی ستیانارائن | |
---|---|
(تیلگو میں: ఇ. వి. వి. సత్యనారాయణ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 جون 1956ء آندھرا پردیش |
وفات | 21 جنوری 2011ء (55 سال)[1] حیدر آباد |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | منظر نویس ، فلم ہدایت کار ، فلم ساز |
مادری زبان | تیلگو |
پیشہ ورانہ زبان | تیلگو |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |