اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ 2004-05
اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ 2004-05 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ کا پہلا ایڈیشن تھا۔ یہ مقابلہ 25 سے 30 اپریل کے درمیان لاہور میں کھیلا گیا۔ اس مقابلے کے فائنل میچ میں فیصل آباد وولوز نے کراچی ڈولفنز کو شکست دے کر فتح حاصل کی۔[1] اس مقابلے کو جیتنے کی وجہ سے فیصل آباد وولوز کو ستمبر 2005 میں بین الاقوامی 20:20 کلب چیمپئن شپ کھیلنے کے لیے مدعو کیا گیا۔ اس چیمپئن شپ میں بھی فیصل آباد وولوز نے فتح حاصل کی اور ٹرافی جیتی۔[2]
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
---|---|
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور فائنل |
میزبان | لاہور |
فاتح | فیصل آباد والوز (1 بار) |
شریک ٹیمیں | 11 |
کل مقابلے | 19 |
میڈیا ٹیلی کاسٹ
ترمیم- ٹین سپورٹس (براہ راست)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آصف سہیل (30 اپریل 2005)۔ "فیصل آباد وولوز نے پاکستان کا پہلا اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ جیت لیا"۔ کرکٹ آرکائیو۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-07
- ↑ "فیصل آباد وولوز بین الاقوامی 20:20 کلب چیمپئن شپ جیت لی"۔ کرک انفو۔ ای ایس پی این۔ 17 ستمبر 2005۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-07
بیرونی روابط
ترمیم- کرکٹ آرکائیو پر ٹورنامنٹ کا صفحہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cricketarchive.com (Error: unknown archive URL)
- کرک انفو پر ٹورنامنٹ کا صفحہ