باب:افریقہ
![]() ![]() رقبے کے لحاظ سے کرہ ارض کا دوسرا بڑا بر اعظم، جس کے شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے۔ منتخب مضمونصحرائے اعظم یا صحارا دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے جس کا رقبہ 9،000،000 مربع کلومیٹر (3،500،000 مربع میل) ہے جو تقریبا امریکا کے کل رقبے کے برابر ہے۔ صحرائے اعظم شمالی افریقا میں واقع ہے۔ انگریزی میں اسے Sahara کہا جاتا ہے جو دراصل عربی لفظ "صحرا" سے ماخوذ ہے۔ منتخب تصویرزمرہ جاتکیا آپ جانتے ہیں۔۔۔
موضوعات افریقہمتعلقہ ابوابویکیمیڈیا ساتھی منصوبے |