باب:مسیحیت/کیا آپ جانتے ہیں
وثائق کیا آپ جانتے ہیں؟ کی فہرست
ترمیم- ۔۔۔کہ دنیا بھر مسیحیوں کی تعداد 2 بلین کے قریب ہے؟
- ۔۔۔کہ مسیحی بائبل میں عموماً 66 کتابیں شامل ہیں؟
- ۔۔۔کہ دنیا بھر کے 238 ممالک میں پروٹسٹنٹ فرقے 33000 ہیں؟
- ۔۔۔کہ جب یسوع مسیح نے جب اپنی وزارت شروع کی، اس وقت ان کی عمر 30 سال تھی اور وہ بڑھئی کی حیثیت سے کام کرتے تھے؟
- ۔۔۔کہ اویگنون پاپائے 1305ء سے 1378ء کے دوران کچھ قرون وسطی کے بطریق اعظمین نے روم کے بجائے اویگنون میں قیام کیا؟
...کہ مسیحیت کے بعد اسلام دنیا کا دوسرا سب بڑا مذہب ہے؟
...کہ سنہ 2001ء کو عالم مسیحی دائرۃ المعارف نے ایک تحقیق کی جس میں معلوم ہوا کہ دنیا بھر میں مسیحیت کے 33،830 فرقے موجود ہیں؟
...کہ کئی مسیحی علما کا ماننا ہے کہ یسوع مسیح کبھی دوسرا مذہب بنانے نہیں آئے تھے بلکہ وہ یہودیت کی اصلاح کے لیے بھیجے گئے تھے؟
...کہ مسیحیت کی تین سب اہم شاخیں رومن کاتھولک کلیسیا، مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا اور پروٹسٹنٹ کلیسیا ہیں؟
...کہ دنیا بھر میں مسیحی تقریباً 2.5 بلین ہیں؟
...کہ بائبل کا مطالعہ آئزک نیوٹن کا شوق تھا کیونکہ انہوں نے کہا تھا کہ "میرا بائبل پر بنیادی عقیدہ ہے کیونکہ یہ خدا کا کلام ہے یہ ان لوگوں کی جانب سے لکھی ہوئی ہے جن کو الہام ہوا۔ میں ہر روز بائبل کا مطالعہ کرتا ہوں"۔؟
...کہ بائبل میں موجود یوحنا باب 3 آیت 16 سب سے مشہور آیت ہے : "ہاں! خدا نے دنیا سے محبت رکھی ہے اسی لیے اس نے اس کو اپنا بیٹا دیا ہے۔ خدا نے اپنا بیٹا دیا تا کہ ہر آدمی جو اس پر ایمان لائے جو کھوتا نہیں مگر ہمیشہ کی زندگی پاتا ہے"۔؟
۔۔۔ کہ مسیحیت نے یہودیہ میں پہلی صدی کے وسط میں دوسرا کلیسیا یہوداہ فرقہ کے طور پر شروع کیا یہ فوری طور پر یورپ، میسوپوٹیمیا، ایشیا میں پھیلا اور چوتھے صدی تک رومن سلطنت کا سرکاری ریاستی کلیسیا بن گیا تھا؟
۔۔۔ کہ چوتھی اور چھٹی صدیوں کے درمیان میں مصر میں مسیحیت اہم ترین مذہب تھا؟
۔۔۔ کہ سنہ 2010ء کو کاتھولک کلیسیا کی آمدنی 97 ارب امریکی ڈالر ہوئی تھی؟
۔۔۔ کہ یہوداہ اسکریوتی نے یسوع مسیح کو اتنی کم قیمت میں فروخت کیا تھا جتنی اُس وقت ایک عام آدمی کی چار ماہ کی تنخواہ ہوتی تھی؟
...کہ بلی گراہم نے ذاتی تبلیغ میں مسیحیت 200 ملین افراد تک پھیلائی؟
...کہ کنگز آف کنگز نامی 62 فٹ مجسمہ میگا چرچ نے تعمیر کروایا تھا جو آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے تباہ ہوا؟
...کہ قرآن میں یسوع مسیح کا اسلامی پیغمبر محمد بن عبد اللہ سے بھی زیادہ بار ذکر عیسیٰ کے نام سے آیا ہے؟
...کہ انٹارکٹکا میں سات کلیسیا موجود ہیں؟
...کہ ایران میں مسیحیت تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے؟
- ۔۔۔کہ سیونتھ ڈے ایڈونٹسٹ کا عقیدہ ہے کہ عبادت کے لئے ملاقات کا دن ہفتہ کے بجائے اتوار ہے اور اس کی شروعات پاگانیت سے ہوئی؟
- ۔۔۔کہ بائبل میں یوحنا کی انجیل میں سب زیادہ آنے والی آیت 3:16 ہے — "ہاں! خدا نے دنیا سے محبت رکھی ہے اسی لئے اس نے اسکو اپنا بیٹا دیا ہے۔ خدا نے اپنا بیٹا دیا تا کہ ہر آدمی جو اس پر ایمان لائے جو کھوتا نہیں مگر ہمیشہ کی زندگی پاتا ہے۔"؟
- ۔۔۔کہ مسیحی جنیات میں شیطان کا رنگ لال اور کالا تصور کیا جاتا ہے؟
- ۔۔۔کہ رومن کیتھولک اور کچھ پروٹسٹنٹ کلیسیا Mass Liturgy مناتے ہیں جبکہ مشرقی مسیحی کلیسیا ماس کے بجائے Divine Liturgy مناتے ہیں؟
- ۔۔۔کہ اسلامی مذہبی کتاب قرآن میں گرجا گھر کا نام بیعہ کے نام سے آیا ہے؟
- ۔۔۔کہ مینڈارن چینی زبان میں لفظ "مسیح" کا ترجمہ جدو (基督) کے نام سے ہے؟
- ...کہ پطرس باسلیکا دنیا کا سب سے بڑا گرجا گھر ہے؟