بایزید پاشا
عثمانی وزیر اعظم
بایزید پاشا (انگریزی: Bayezid Pasha) (اماسیالی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے)، ایک عثمانی-البانی سیاست دان تھے جنھوں نے 1413ء سے 1421ء تک سلطنت عثمانیہ کے صدر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [1] وہ بلقان سے تعلق رکھنے والے پہلے البانوی اور پہلے مسلمان تھے جو سلطنت عثمانیہ کے صدر اعظم بنے۔
بایزید پاشا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 1413 – جولائی 1421 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 14ویں صدی اماسیا |
||||||
وفات | جولائی1421ء (119–120 سال) | ||||||
وجہ وفات | سر قلم | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
بہن/بھائی | حمزہ بے |
||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ İsmail Hâmi Danişmend, Osmanlı Devlet Erkânı, Türkiye Yayınevi, İstanbul, 1971, p. 9. (Turkish)