بحیرہ ساردینیا
بحیرہ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ ساردینیا (Sea of Sardinia) بحیرہ روم میں ایک جسم آب ہے جو ہسپانوی مجموعہ الجزائر جزائر بلیبار اور اطالوی جزیرہ ساردینیا کے درمیان واقع ہے۔
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/1/1b/Mare_di_Sardegna.jpg/220px-Mare_di_Sardegna.jpg)
شناخت
ترمیمبین الاقوامی آب نگاری تنظیم اسے مغربی طاس میں عمومی بحیرہ روم کا حصہ کہتا ہے۔ اور اسے بطور بحیرہ ساردینیا سرنامہ تسلیم نہیں کرتا۔