بحیرہ چکچی
بحیرہ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ چکچی (Chukchi Sea) (روسی: Чуко́тское мо́ре) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔
جغرافیہ
ترمیماس کا رقبہ تقریباً 595.000 مربع کلومیٹر (230،000 مربع میل) ہے اور سال کے چار ماہ ہی اس میں جہاز رانی ہو سکتی ہے۔