برج السبع
برج السبع، (انگریزی زبان میں : Lion Tower) شمالی لبنان میں طرابلس کی بندرگاہ کے مشرقی سرے کے پر واقع ایک چھوٹا سا قلعہ ہے - اسے پندرہویں صدی میں مملوک سلطان اشرف قایتبای نے تعمیر کروایا اور سجاوٹ میں استعمال ہوئے شیروں کی مجسمہ سازی سے اس کا نام برج السبع یا شیر مینار پڑا-
