برج گنبد قابوس
برج گنبد قابوس ایران کے شہر گنبد کاؤس میں واقع ایک تاریخی برج ہے جو گیارہویں صدی عیسوی کے ابتدائی سالوں میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یونیسکو نے 2012ء میں اِسے یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کیا۔
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام |
---|