بریطانی زبانیں
بریطانی زبانیں (Brittonic languages) جنہیں برطانوی کیلٹک زبانیں (British Celtic languages) (کمری: ieithoedd Brythonaidd/Prydeinig, (کورنش: yethow brythonek/predennek), (بریٹن: yezhoù predenek)) بھی کہا جاتا ہے جزیراتی کیلٹک زبانوں کی دو شاخوں میں سے ایک ہے۔
بریطانی | |
---|---|
Brittonic Brythonic | |
جغرافیائی تقسیم | ویلز، کورنوال، بریتانیہ |
لسانی درجہ بندی | ہند۔یورپی
|
ماقبل زبان | عام بریطانی |
ذیلی تقسیمیں | |
رموزِ زبان | |
گلوٹولاگ | bryt1239 |
بیرونی روابط
ترمیموکی ورسٹی میں Brythonic Celtic Languages Division سے متعلق مواد موجود ہے |