بلائنڈ لو (اردو: اندھا پیار) 2016ء کی پاکستانی رومانوی فلم ہے، اس فلم کے ہدایت کار فیصل بخاری ہیں۔[2] اس فلم کے مصنف پرویز کلیم ہیں، جبکہ اس فلم کے مرکزی ستارے یاسر شاہ اور نمرہ خان ہیں۔[3]

بلائنڈ لو
اشاعت پوسٹر
ہدایت کارفیصل بخاری
پروڈیوسرمیاں امجد فرزند
چوہدری ذو الفقار احمد
چوہدری اعجاز کامران
تحریرپرویز کلیم
ستارےیاسر شاہ
نمرہ خان
عامر قریشی
فواد جلال
متھیرا
عمران بخاری
سنیماگرافیسید علی بخاری
پروڈکشن
کمپنی
پروڈیوسرز الائنس
تقسیم کارآئی ایم جی سی گلوبل انٹرٹینمینٹ
تاریخ نمائش
  • 5 اگست 2016ء (2016ء-08-05) (پاکستان)
ملکپاکستان
زباناردو
باکس آفس0.65 کروڑ [1]

کردار

ترمیم

تیاری

ترمیم

اس فلم کے ذریعے یاسر شاہ نے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا۔[4]

اشاعت

ترمیم

فلم کا ٹریلر 24 مئی، 2016ء کو جاری ہوا۔ فلم 2016ء میں عید الفطر کے موقع پر جاری ہونی تھی[5] مگر بعد میں 5 اگست، 2016ء کو پورے پاکستان میں جاری ہوئی۔

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://boxofficedetail.com/view_post.php?value=7422 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ boxofficedetail.com (Error: unknown archive URL) سانچہ:Deadlink
  2. Rida Sadiq (17 اپریل 2015)۔ "Mathira Ready for Item Song in 'Blind Love'"۔ Brandsynario۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-28
  3. Ayesha Ahmad (21 اپریل 2015)۔ "Did you know: Mathira to do another item number"۔ HIP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-28
  4. Javed Faizan (7 جون 2016)۔ "Yasir Shah and his Blind Love"۔ Nation۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  5. "Box office wars: 'Blind Love' makers hopeful of impressive run"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-26