بڑی ماں 1945ء میں بالی وڈ میں بننے والی ایک فلم ہے۔ اس کے ستارے نور جہاں، یعقوب، ایشورلال، ستارہ دیوی تھے۔[1]

بڑی ماں
Badi Maa
ہدایت کارماسٹر ونایک
پروڈیوسرPrafulla Pictures, Kanpur
تحریرV. S. Khendekar
ضیا سرحدی اسکرین پلے
ستارےنور جہاں
یشور لال
ستارہ دیوی
یعقوب
موسیقیکے دتہ
سنیماگرافیمادھو بلبلے
تقسیم کارمنظور پروڈکشنز
تاریخ نمائش
1945
دورانیہ
122 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی زبان
بڑی ماں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Badi Maa 1945"۔ citwf.com۔ Alan Goble۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-04

بیرونی روابط

ترمیم