بیجنگ کا کنفیوشس کا مندر
بیجنگ کا کنفیوشس کا مندر (انگریزی: Beijing Temple of Confucius) (آسان چینی: 北京孔庙; روایتی چینی: 北京孔廟; پینین: Běijīng Kǒngmiào) کنفیوشس کے آبائی شہر قوفو کے بعد چین میں دوسرا سب سے بڑا کنفیوشس کا مندر ہے۔
![](http://up.wiki.x.io/wikipedia/commons/thumb/0/04/BeijingConfuciusTemple2.jpg/220px-BeijingConfuciusTemple2.jpg)