بیلگری
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (January 2016) |
بیل یا بیلگری جسے سائنسی زبان میں ایگل مارمیلوس ۔ (یا بلی [1] یا بھیل ) کے نام سے جانا جاتا ہے، بنگال کا کھٹا، [2] سنہری سیب ، [2] جاپانی کڑوا اورنج ، [3] پتھر کا سیب [4] [5] یا لکڑی سیب، [3] برصغیر پاک و ہند اور جنوب مشرقی ایشیا میں ہونے والے درختوں کی ایک قسم ہے۔ [2] یہ ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش، [6] سری لنکا اور نیپال میں قدرتی نوعیت کی نوع کے طور پر موجود ہے۔ [2] [6] اس درخت کو ہندوؤں اور بدھ مت کے ماننے والے مقدس سمجھتے ہیں۔
پاک و ہند میں اس کا مربا بطور طبی علاج کے استعمال ہوتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "FOI search results"۔ flowersofindia.net۔ 2017-08-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-20
- ^ ا ب پ ت "Taxon: Aegle marmelos (L.) Corrêa".
- ^ ا ب "M.M.P.N.D. - Sorting Aegle names"۔ unimelb.edu.au۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-20
- ↑ "Bael: Aegle marmelos (L.) Correa"۔ Philippine Medicinal Plants
- ↑ C Orwa (2009)۔ "Aegle marmelos" (PDF)۔ Agroforestree Database:a tree reference and selection guide version 4.0۔ 2016-05-09 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا
- ^ ا ب Misra KK (1999)۔ "Bael"۔ NewCROP, the New Crop Resource Online Program, Department of Horticulture and Landscape Architecture, Center for New Crops & Plant Products, Purdue University, W. Lafayette, IN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-20