بین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی
بین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی اقوام متحدہ کا ایک زیلی ادارہ ہے جس میں دنیا بھر کے ملکوں کے نمائندے شامل ہیں جو کے موسمی تبدیلیوں سے دنیا کو لاحق خطرات سے لوگوں میں شعور اور اس کے سدباب کے لیے اقدامات کرتی ہے۔ اس ادارے کو نوبل امن انعام دیا گیا ہے۔
بین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی | |
![]() | |
فائل:Intergovernmental Panel on Climate Change Logo.jpeg | |
مخفف | IPCC |
---|---|
قِسم | Panel |
قانونی حیثیت | فعال |
سربراہ | Ismail El Gizouli |
ویب سائٹ | www |