تبادلۂ خیال:امیر حبیب اللہ خان
یہاں دی گئی تواریخ غلط ہیں۔ جس کسی کے پاس وقت ہو درست کر دیں--سید سلمان رضوی 20:32, 9 مئی 2007 (UTC)
میں نے انگریزی وکی سے دیکھ کر تصحیح کر دی ہےWahab 16:58, 10 مئی 2007 (UTC)
محترم میرے پاس جو کتاب ہے اور جس میں سے میں نے یہ چھوٹا سا مضمون نقل ہے۔ اس میں دورہ ہندوستان کا سن 1905ء ہے جبکہ انگریزی وکی کے مطابق ہندوستان کے ساتھ معاہدہ 1905ء میں ہوا جبکہ دورہ 1907ء میں ہوا۔Wahab 17:20, 10 مئی 2007 (UTC)
امیر حبیب اللہ خان سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر امیر حبیب اللہ خان کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔