تبادلۂ خیال:مسطح روٹی
یہ تبادلۂ خیال مسطح روٹی میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
انگریزی ویکی پر مضمون en:Chapati الگ سے موجود ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:44, 25 اگست 2017 (م ع و)
- طاہر بھائی اس تو مجھے پتا نہیں تھا۔😶 اب کیا کروں؟ کیا Chapati کے لیے چپاتی (برصغیر) کا عنوان دے دوں؟ کیونکہ وہ وہیں سے ہے؟ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 14:49, 25 اگست 2017 (م ع و)
- چپاتی تو چپاتی ہے۔ اگر ولایتی چپاتی ہوتی تو چپاتی (برصغیر) کہہ سکتے تھے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:11, 25 اگست 2017 (م ع و)
- فلیٹ بریڈ کو اُردو میں اور کیا کہہ سکتے ہیں؟ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:15, 25 اگست 2017 (م ع و)
- چپاتی تو چپاتی ہے۔ اگر ولایتی چپاتی ہوتی تو چپاتی (برصغیر) کہہ سکتے تھے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:11, 25 اگست 2017 (م ع و)
ایسی کوئی اصطلاح تو نہیں۔ مسطح روٹی کہہ سکتے ہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:07, 25 اگست 2017 (م ع و)
مسطح روٹی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر مسطح روٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔