تختہ تراشہ (تحریر)
تختہ تراشہ (انگریزی: Clipboard) کاغذ اور دستاویزات کو رکھنے کا ایک مستطیل اور سخت تختہ جسے عموماً دوران تحریر کاغذ کے نیچے رکھا جاتا ہے تاکہ بآسانی لکھا جا سکے اور تحریر کے لیے کوئی سخت سطح فراہم ہو جائے۔[1]

مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر تختہ تراشہ (تحریر) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
بیرونی روابط
ترمیم- کلپس پینز اور فاسٹنرس کے بارے میں تفصیلی معلوماتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ staples.com (Error: unknown archive URL)
- پائیدار ہارڈ ووڈ، پلاسٹک اور وینائل[مردہ ربط]